اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ٹی وی پروگرام میں بچوں کا تحفہ

پاکستان میں ایک نجی ٹیلیویژن کے رمضان شو میں بے اولاد جوڑوں کو بچے بطور تحفہ دیا جا رہے ہیں، بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے اور فلاحی تنظیموں کا خیال ہے کہ یہ طریقہ کار درست نہیں جبکہ پروگرام کے میزبان کہتے ہیں کہ وہ بچوں کی زندگیاں بچا رہے ہیں۔ کیا پاکستان مںی بچے گود لینے کا قانون موجود ہے۔ بی بی سی نامہ نگار ریاض سہیل کی رپورٹ۔