اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ترکی میں آزاد خیال کمزور ہوئے ہیں ‘

ترکی میں گزشتہ کئی عشروں میں فوج اقتدار میں شامل رہی ہے۔ تاہم سیکولر سوچ رکھنے والی فوج اور موجودہ اسلام پسند حکومت کے درمیان کئی برسوں سے کشیدگی چلی آرہی تھی۔ حالیہ مقدمہ دورس اثرات کا حامل ہوسکتا ہے اور یہ کہ وزیر اعظم کی حکومت پر گرفت مضبوط ہوئی ہے۔

ترکی کی صورتحال پر انٹرنیشنل ریلیشنز اور مشرق وسطیٰ کے امور کے ماہر ڈاکٹر مقتدر خان کی سیربین میں گفتگو سنیے۔