اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چیلاس حملہ پیشگی معلومات کے بغیر ممکن?

چیلاس میں اعلٰی سیکورٹی حکام پر سنگین نوعیت کا حملہ کیا پیشگی معلومات یا اطلاع کے بغیر ممکن ہے، یہ سوال ہم نے تجزیہ نگار ریٹائرڈ بریگیڈیر شوکت قادر سے پوچھا جو سیکورٹی امور پر گہری نگاہ رکھتے ہیں۔