اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’تعلقات بہتر کرنے کی کوشش اور جھڑپیں‘

ایسا کیوں ہوتا ہے کہ سول حکومت وہ بھارت کی ہو یا پاکستان کی، جب دونوں ملکوں میں تعلقات بہتر بنانے کی کوشش تیز کرتی ہے، تو سرحدی جھڑپوں کے واقعات میں شروع ہو جاتے ہیں۔

اس تناظر میں ہم نے پاکستان کے سابق سیکریٹری خارجہ ریاض کھوکھر سے بات کی جو بھارت میں پاکستان کے سفیر بھی رہ چکے ہیں اور بھارت کے ساتھ ٹریک ٹو سفارتکاری میں بھی شامل ہیں،