اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لوگ مفت افطاری کیوں دیتے ہیں؟

پاکستان میں ہر سال رمضان میں مخیر حضرات کی جانب سے کئی مقامات پر مزدوروں اور غریبوں کو مفت افطاری کے بڑے پیمانے پر انتظامات کیے جاتے ہیں۔ اس مرتبہ صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومت بھی اس کارِخیر میں شامل ہوگئی ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ لوگ مفت افطاری کیوں دیتے ہیں؟ پشاور سے رفعت اللہ اورکزئی