اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’طالبان کا ظہور ہی کراچی میں ہوا تھا‘

پاکستان کے شہر کراچی میں کافی عرصے سے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ شہر میں طالبانائزیشن ہو رہی ہے۔ اس کے پس منظر کے بارے میں سنیئے پاکستان میں شدت پسندی خصوصاً کراچی میں طالبانائزیشن پر گہری نظر رکھنے والے مصنف اور تجزیہ کار عقیل یوسفزئی کی بی بی سی کے پروگرام سیربین میں گفتگو