اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’انڈیا اور پاکستان دونوں قصوروار۔۔۔‘

پاکستان اور بھارت کے درمیان جب بھی قیام امن کے سلسلے میں سنجیدگی سے بات چیت کا آغاز ہوتا ہے تو کچھ ایسا ہوجاتا ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات پھر سے کشیدہ ہو جاتے ہیں۔

اس بارے میں پاکستان ٹو ڈے کے ایڈیٹر راشد رحمان کی سیربین میں گفتگو۔