اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بارسلونا میرا شہر

سپين کے صوبے قطلانیہ کا دارالحکومت بارسلونا اپني مخصوص فنِ تعمیر اور ثفافتی گہماگہمی سے شہر ميں سیاحوں کو کھينچ لاتا ہے۔ آج ہمارے ہفتے وار سلسلے ’ميرا شہر‘ میں بی بی سی کے نامہ نگار جيمي گونزالس آپ کو اسی عالمی شہرت رکھنے والے تاریخی شہر بارسلونا کی سیر کرا رہے ہیں۔