اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لالی وڈ فلم انڈسڑی کی نئی فلمیں

عید اور اس کے آس پاس چند ہفتوں کے دوران پاکستان میں کچھ ایسی فلمیں ریلیز ہورہی ہیں جو اگر ناظرین کی توجہ حاصل کر پائیں تو شاید کئی برس سے بحران کا شکار لولی وڈ فلم انڈسڑی میں جان ڈال دیں۔ فلمی نقادوں کو توقع ہے کہ ہالی وڈ اور بھارتی فلموں سے مسابقت کے باوجود اس بار پاکستانی فلمیں باکس آفس پر اچھا بزنس کریں گی۔ یہ فلمیں کن موضوعات پر بنائی جارہی ہیں اور ان میں ایسی کیا بات ہے جو ماضی سے مختلف ہے یہ جاننے کے لیے دیکھتے ہیں لاہور سے بی بی سی کی نامہ نگار شمائلہ جعفری کی رپورٹ