اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عید کے موقع پر پرتشدد واقعات

پاکستان میں عید الفطر کے موقع پر دہشتگردی کے واقعات میں کم سے کم دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اسلام آباد میں امام بارگاہ کے باہر خودکش حملے کی سازش ناکام بناتے ہوئے مسجد کا سیکورٹی گارڈ ہلاک ہوا تو بلوچستان میں عید کی نماز کے فورا بعد ہونے والی فائرنگ کے واقعہ میں نو نمازی ہلاک ہو گئے۔ ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے پیش نظر امریکہ نے لاہور میں اپنے قونصل خانے کے غیر ضروری عملے کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ اسلام آباد سے ارم عباسی