اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان میں اغوا کی’صنعت‘

پاکستان میں گذشتہ چند برسوں سے اغوا کی وارداتوں نے صنعت کی شکل اختیار کرلی ہے۔ ایک ایسا منافع بخش کاروبار جو کسی کے لیے راتوں رات امیر بننے تو کسی کے لیے بہت سے دوسرے غیرقانونی دھندوں کو چلانے کاسرمایہ فراہم کرنے کا اہم زریعہ ہے۔ ملک میں اس وقت اغوا کی وارداتوں کی مجموعی صورتحال کیا ہے اور اغوا کی وارداتوں پرقابو پانے میں کیا رکاوٹیں ہیں: لاہور سے شمائلہ جعفری کی رپورٹ