اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بارہ اگست کے سیربین کا حصہ چہارم

ہفتہ وار سلسلے ’بزنس‘ میں بات ہوگی اردن کے سرحدي علاقے زعتاري کے پناہ گزين کيمپ کی جہاں موبائل فون سے لے کر کرائے پر شادي کے جوڑے تک سب کچھ دستياب ہيں۔ دیکھیے بي بي سي کے ہاوورڈ جانسن کي رپورٹ

اس کے علاوہ ذکر ہے برطانيہ کے بارکلیز بینک کا کہ جس نے زرِمبادلہ بھیجنے والے ايسے سينکڑوں ڈيلرز کے اکاؤنٹس بند کرنے کا اعلان کیا ہے جو بيرون ملک رقوم بھیجتے ہیں۔ ان میں تقریبا تین سو پاکستانی ڈیلرز کے بھی اکاؤنٹس شامل ہیں۔ بارکلیز کو تشویش ہے کہ کچھ شدت پسند اور جرائم پيشہ عناصر اس سہولت کا استمعال کررہے ہيں: دیکھیے مارک ڈويل کي رپورٹ