اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان اور بھارت: ایم ایف این کے خدوخال

پاکستان اور بھارت کے درمیان لائن آف کنٹرول پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد دونوں ممالک کے انتہا پسندوں کا دباؤ بڑھ رہا ہے اور اسی دباؤ کے تناظر میں پاکستان کے وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے گزشتہ شب کہا کہ پاکستان نے فی الحال بھارت کو موسٹ فیورٹ نیشن کا درجہ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد سے ہارون رشید