اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مارشل لا حکام نے صحیح کیا‘

Image caption جنرل ضیا الحق کے مارشل لا دور میں سکریٹری داخلہ رہنے والے روئے داد خان

تیس سال پہلے اگست انیس سو تراسی میں مارشل لا کے خلاف شروع ہونے والی کئی جماعتی قومی تحریک ایم آر ڈی کو سیاسی حلقے ایک اہم سیاسی مزاحمت مانتے ہیں، جس میں ہزاروں لوگ گرفتار ہوئے، سیاسی کارکنوں پر تشدد کیا گیا اور سینکڑوں مارے گئے۔

لیکن مارشل لا حکام سے وابسطہ لوگ اور سرکاری حلقوں کی رائے کچھ اور ہے۔ سیاسی تاریخ کے بارے میں متضاد رائے کی ایک مثال جنرل ضیا الحق کے مارشل لا دور میں سکریٹری داخلہ رہنے والے روئے داد خان کی ایم آر ڈی کے بارے میں باتوں سے ملتی ہے۔ ان کے مطابق یہ مزاحمت سندھ کے وڈیروں تک محدود تھی اور باقی ملک خاموش تھا۔

اس بارے میں سنیے عنبر خیری کی رپورٹ