اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چودہ اگست کے سیربین کا حصہ چہارم

ٹیکنالوجی نے انسانوں کو ایک دوسرے کے نزدیک لانے کے لیے وڈیو کالز سے لے کر وائس میسجنگ تک کیا کچھ نہيں کیا لیکن اب بھی کچھ چیزیں ادھوری ہیں۔ جتنی تیزی سے ٹیکنالوجی ترقی کر رہي ہے کیا وہ ترجمے کا مسئلہ بھی حل کر سکتی ہے؟