اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ابھی تو بڑے گروہوں نے جہاد شروع نہیں کیا‘

دہشت گردی کے خلاف صرف پاکستان ہی نہیں دنیا کے کئی ملکوں میں کاروائی کی جارہی ہے۔ مگر پاکستان میں دہشت گردی کی نوعیت اور اس کے خلاف کاروائی کیسے ممکن ہو سکتی ہے۔ اس بارے میں سنیئے بین الاقوامی دہشت گردی کے موضوع پر تحقیق کرنے والے مصنف عارف جمال کی بی بی سی کے پرگرام سیربین میں گفتگو