اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مصر خانہ جنگی کی طرف بڑھ رہا ہے‘

مصر میں وزارت صحت کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے کارروائی میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 525 ہو گئی ہے جبکہ اطلاعات کے مطابق قاہرہ میں محمد مرسی کے حامیوں نے سرکاری عمارت کو آگ لگا دی ہے جبکہ جوڈیشل حکام نے صدر مرسی کی قید میں تیس روز کی توسیع کر دی ہے۔

مصر کی صورتحل کے بارے میں بی بی سی اردو کے شفیع نقی جامعی نے بھارتی دارالحکوت دہلی میں جواہر لال یونیورسٹی کے شعبہ ویسٹ ایشیئن سٹڈیز کے ڈاکٹر کمال پاشا سے بات کی اور پوچھا کہ کیا مصر میں جاری خونریزی کو دنیا کا ضمیر تسلیم کرے گا؟