اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

خطے میں اخوان المسلمين کی اہمیت

اخواان المسلمين کي مشرقِ وسطيٰ ميں ايک طويل سياسي تاريخ ہے۔ مصر ميں کئي عشروں تک حکومتي جبر کا سامنا کرنے کے بعد اقتدار ميں آنا اخوان المسلمين کے ليے شايد تباہ کن ثابت ہوا ہے۔ اس خطے ميں اخوان المسلمين کے اثر اور اہميت کے بارے میں بتا رہے ہيں شکيل اختر۔