اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دریائے سندھ میں بڑے سیلابی ریلے کا خدشہ

پاکستان میں آنے والے سیلاب سے اب تک ایک سو سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ صوبہ پنچاب اور خیبر پختواخوا میں بڑی پیمانے پر دیہاتوں اور فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔

قدرتی آفات سے نمٹنے کے سرکاری ادارے این ڈی ایم اے نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ دو روز کے دوران دریائے سندہ میں بڑے سیلابی ریلے کا خدشہ ہے۔ اسلام آباد سے نامہ نگار ارم عباسی کی رپورٹ