اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تاریک زندگیاں روشن کرنے کی کوشش

بھارت کی تیز رفتار اقتصادی ترقی کے باوجود ملک کی سوا ارب آبادی میں سے تقریباً نصف آج بھی بجلی جیسی بنیادی سہولت سے محروم ہے۔

اس وجہ سے لوگوں کی زندگی، ان کی صحت، تعلیم و کاروبار سب متاثر ہوتا ہے۔ لیکن اب ملک کے کئی حصوں میں غیر سرکاری ادارے شمسی توانائی سے لوگو ں کی تاریک زندگیاں روشن کر رہے ہیں۔ دہلی سے سہیل حلیم کی رپورٹ