اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مشکلات کی وجہ عقیدہ ہے‘

امریکی محکمۂ خزانہ کی جانب سے پشاور کے مدرسے پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کے اعلان کے بعد اس مدرسے کی انتظامیہ نے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دہشت گردی کے لیے بم دھماکے یا خود کش جیکٹس پھاڑنے والوں پر لعنت بھیجتے ہیں۔

اس مدرسے کے مہتمم کا کہنا ہے کہ ان کے لیے مشکلات پیدا کرنے کی وجہ ان کا عقیدہ ہے۔ پشاور سے عزیزاللہ خان کی رپورٹ ملاحظہ فرمائیے۔