اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بھارت لداخ کے متعلق اتنا حساس کیوں ہے؟

حالیہ ہفتوں میں پاکستان اور بھارت کے درمیان لائن آف کنٹرول پر فوجی جھڑپوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ تاہم سکردو کے اس علاقے میں عام طور پر پاکستان اور بھارت کے درمیان جھڑپیں کم ہوتی ہیں۔

یہ سکردو کا وہ علاقہ ہے جہاں لائن آف کنٹرول کے دوسری جانب لداخ ہے۔ تازہ گولہ باری کا یہ تبادلہ کیا ظاہر کرتا ہے۔

اس بارے میں سینٹرل یونیورسٹی کشمیر میں بین الاقوامی امور کے پروفیسر ڈاکٹر شیخ شوکت حسین کی سیربین میں گفتگو سنیے۔