اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’لاپتہ افراد کا مسئلہ بڑھ گیا ہے‘

کراچی سے ملنے والی ایک نامعلوم لاش کی شناخت بلوچ صحافی حاجی عبدالرزاق کے طور پر کی گئی ہے۔ وائس فار مسنگ پرسنز کےمطابق رواں برس کراچی سے ملنے والے لاپتہ افراد کی لاشوں کی تعداد چھبیس ہو گئی ہے۔

بلوچستان کے لاپتہ افراد کے بارے میں صوبے کے وزیر اعلیٰ عبدالمالک بلوچ کی سیربین میں گفتگو سنیے۔