اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ميرا شہر سینٹ پیٹرز برگ

بھرپور ثقافتی رنگ، منفرد اور دلکش طرزِ تعمیر اور غیر معمولی ورثہ رکھنے والا شہر سینٹ پیٹرز برگ پچھلی تین صدیوں سے روس کی بدلتی تاریخ کو رقم کرتا رہا ہے۔ ہمارے ہفتے وار سلسلے ’ميرا شہر‘ میں بی بی سی کی نامہ نگار ماريا وسی لياوا آپ کو سينٹ پيٹرز برگ کے حسين شہر کی سیر کرا رہی ہیں۔