اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سیربین جمعہ 23 اگست، حصہ چہارم

اور اب وقت ہوا ہے ہمارے ہفتہ وار سلسلے ’ميرا شہر‘ کا۔

بھرپور ثقافتی رنگ، منفرد اور دلکش طرزِ تعمیر اور غیرمعمولی وِرثہ رکھنے والا شہر سینٹ پیٹرزبرگ پچھلی تین صدیوں سے روس کی بدلتی تاریخ کو رقم کرتا رہا ہے۔ آج ہمارے ہفتے وار سلسلے ’ميرا شہر‘ میں بي بي سي کي نامہ نگار ماريا ويسي ليِ وا آپ کو سينٹ پيٹرزبرگ کے حسين شہر کی سیر کرا رہي ہيں۔