اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شام کے بےگھر بچے اور ان کے مسائل

اقوامِ متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین اور یونیسف کا کہنا ہے کہ شام میں جاری لڑائی کے باعث وہاں سے بھاگنے پر مجبور بچوں کی تعداد دس لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔

فارس قاصم بچوں کی فلاح وبہبود کے اقوامِ متحدہ کے ادارے سیو دی چلڈرن کے لیے کام کرتے ہیں اور اومان میں مقیم ہیں شام میں لڑائی کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے پناہ گزین جو اردن پہنچے ہیں ان سے رابطے میں ہیں۔ ہماری ساتھی ماہ پارہ صفدر نے ان سے بات کی۔