اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’اوباما شام پر روس کا ردِعمل دیکھنا چاہتے ہیں‘

امریکی صدر براک اوباما کی طرف سے قومی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کیے جانے کی کیا اہمیت ہے۔ میں نے امریکہ میں دفاعی اور سکیورٹی کے امور کے ماہر ڈاکٹر احسان احراری سے بات کی اور ان سے پوچھا کہ کیا امریکی صدر کا یہ اقدام کسی بڑے فیصلے کا پیش خیمہ ہو سکتا ہے؟