اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’فرقہ واریت کی جڑیں مضبوط، مسلح ہو گئی ہیں‘

بھکر میں پیش آنے والا واقعہ کیا صرف ایک شہر یا ایک مخصوص علاقے کا مسئلہ ہے یا پھر یہ کسی بڑے مسئلے کی ایک جھلک ہے جو یہاں سامنے آ گئی۔ اسلام آباد میں ایک نجی نیوز چینل کے بیورو چیف رانا جواد نے اس سلسلے میں بی بی سی کے پروگرام سیربین میں بات کی