اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

صدر حامد کرزئی کے دورے سے توقعات

افغانستان کے صدر حامد کرزئی چھبیس اگست کو پاکستان کے ایک روزہ دورے پر پہنچ رہے ہیں۔ یہ دورہ ایک ایسے وقت ہو رہا ہے جب دونوں ممالک کے درمیان تعلقات ایک مرتبہ پھر سرد مہری کا شکار ہیں۔ افغانستان کے پاکستان سے کئی مطالبات ہیں جو بقول ان کے پورے نہیں ہو رہے۔ کیا اس دورے میں کسی پیش رفت کی توقع کی جاسکتی ہے؟ اسلام آباد میں نامہ نگار ہارون رشید نے یہی جاننے کی کوشش اس رپورٹ میں کی ہے۔