اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’روس کی جانب سے حملہ خارج ازامکان ہے‘

وس اور چین نے شام کے خلاف فوجی کارروائی پر تنبیہ کی ہے اور کہا ہے کہ اس قسم کے اقدام سے خطے پر ’تباہ کن اثرات‘ مرتب ہوں گے۔

اگر مغربی طاقتیں شام کے خلاف فوجی کارروائی پر متفق ہوگئیں تو ایسے میں روس کیا کر سکتا ہے اور کیا وہ حقیت میں کچھ کرنا چاہتا بھی ہے۔

اس بارے میں بی بی سی کے شفیع نقی جامعی کی ماسکو میں سینئر صحافی اور تجزیہ کار مجاہد مرزا سے گفتگو سنیے۔