اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

روايتي ذريعۂِ سفر میں ٹیکنالوجی کے ذریعے تبديلي

ویتنام میں موٹر سائکلوں کی بھرمار ہے اور اب اس روايتي ذريعۂِ سفر میں بھی ٹیکنالوجی کے ذریعے تبديلي لائي جا رہي ہے۔ آج ٹيکنالوجي کي دنيا سے تازہ ترين خبروں کے ساتھ کلک ميں ويتنام کے موٹر سائکلوں کے نئے روپ کو بھي ديکھيے گا۔

پيش کر رہي ہيں نوشین عباس