اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نسلی تعصب کا خاتمہ، منزل ابھی دور

امريکہ ميں سياہ فام آبادي کو حقوق دلانے کے ليے مارٹن لوتھر کنگ نے ايک تاريخ ساز جدوجہد کي۔ آج مارٹن لوتھر کنگ کے تاريخي مارچ کي پچاسويں سالگرہ کے موقع پر سياہ فام لوگ واشنگٹن ميں اسي جگہ جمع ہو رہے ہيں جہاں مارٹن لوتھر کِنگ نے اپني تقرير کي تھي۔ اس تقريب کا مقصد اس بات کو اجاگر کرنا ہے کہ امريکہ ميں نسلي تعصب کے مکمل خاتمہ کي منزل ابھي بہت دور ہے۔

واشنگٹن سے برجيش اوپادھيائے کي رپورٹ