اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انصاف دہلیز پر

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں پہلی موبائل عدالت نے کام کرنا شروع کردیا ہے۔ اس موبائل عدالت کا بنیادی مقصد اُن لوگوں کو انصاف فراہم کرنا ہے جو عدالتوں کے چکر میں نہیں پڑنا چاہتے۔ اس موبائل عدالت میں زیادہ تر چھوٹے مقدمات یا لوگوں کے درمیان تنازعات حل کیے جائیں گے۔

پشاور سے عزیزاللہ خان کي رپورٹ