اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’اغوا کار بحریہ کے اہلکار تھے‘

کراچی میں ساحل سمندر کے پاس کلفٹن میں بوٹ بیسن کے علاقے سے ایک کاروباری شخصیت کو ان کی اہلیہ سمیت اغوا کیا گیا۔ یہ اغوا بڑائے تاوان کی واردات تھی۔ اس واردات میں مولث افراد کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ پاکستان کی بحریہ کی انٹیلیجنس کے اہلکار تھے جنہیں پولیس نے اس وقت پکڑا جب وہ تاوان کی رقم لینے کے لیے آئے۔

بی بی سی کے شفیع نقی جامعی نے اس خبر کی تصدیق اور تفصیل کے لیے ’سٹیزن پولیس لیژان کمیٹی‘ یا سی پی ایل سی کے سینئر اہلکار احمد چنائے سے بات کی اور پوچھا کے آخر یہ لوگ تھے کون؟