اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اقوام متحدہ کیا کر سکتی ہے؟

شام کی حوالے سے بہت سے اہم لیڈروں اور ممالک کے بیانات اور ردعمل سامنے آ رہے ہیں۔

بی بی سی کے شفیع نقی جامعی نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے سینیئر اہلکار احمد کمال سے بات کی اور پوچھا کہ شام کی صورتحال میں اقوام متحدہ کیا کردار ادا کر سکتی ہے؟