اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’میرا شہر‘ اوڈیسا

يوکرين کا شہر اوڈيسا دوسري جنگ عظيم کي تلخ يادوں کو بھلا کر اب مستقبل کي طرف ديکھ رہا ہے۔ اس خوبصورت شہر کے منفرد محلِ وقوع فلمسازوں اور ٹي وي پروڈيوسرز کو يہاں کھينچ لاتے ہيں۔ آج ہمارے ہفتہ وار سلسلے 'ميرا شہر' میں بي بي سي کے نامہ نگار آنڈرائے کريوٹس آپکو اوڈیسا کی سیر کرا رہے ہيں۔