اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شام: خطے کے ممالک کا کردار کیا ہے؟

اگر عالمی طاقتیں شام کا مسئلہ حتمی طور پر حل نہ کر سکیں اور معاملہ مزید طول پکڑ گیا تو اس سے سب سے زیادہ متاثر تو شام کے ہمسایہ اور قریبی ممالک ہوں گے۔ شام کے بارے میں اب تک خطے کے ممالک کا کیا کردار رہا ہے۔

بی بی سی کے اسد علی کی امریکہ کی ڈیلاویر یونیورسٹی میں تعلقات عامہ کے پروفیسر ڈاکٹر مقتدر خان کے ساتھ گفتگو سنیے۔