اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پیر 2 ستمبر کا سیربین، حصۂ سوم

اکنامک سروے آف پاکستان کے مطابق پاکستان میں سنہ 2006 سے 2012 کے درمیان پرائمری سکولوں کی تعداد میں تقریبا پانچ ہزار تک کی کمی کی گئی۔ یہ کمی حکومت کی ریشنلائزیشن پالیسی کے تحت ہوئی۔

دوسری جانب حکومت خواندگی بڑھانے کی کوششوں سے مخلص ہونے کا دعوی بھی کرتی رہی۔ پنجاب میں تو حکومت نے سو فیصد خواندگی کے لیے مہم کا آغاز بھی کردیا ہے۔

سکولوں کی تعداد میں کمی نے تعلیم پر کیا اثرات مرتب کیے اور ریشنلائزیشن پالیسی کے ساتھ سو فیصد خواندگی کے ہدف کا حصول کیسے ممکن ہوسکے گا۔

لاہور سے شمائلہ جعفری کی رپورٹ