اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پیر 2 ستمبر کا سیربین، حصۂ چہارم

پاکستان میں تین ماہ کے اندر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آٹھ سے دس روپے تک اضافہ کردیا گیا ہے جبکہ ساتھ ہی ساتھ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مسلسل عروج پر ہے۔

روپے کی قدر میں کمی سے مہنگائی کے ساتھ ساتھ عام آدمی بھی متاثر ہو رہا ہے حکومت کے کہنا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اور روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے یہ اضافہ ناگزیر تھا۔

پشاور سے عزیزاللہ خان کی رپورٹ