اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کراچی: تشدد کی لپیٹ میں

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں قیام امن کے لیے قانون ساز، قانون کی تشریح اور اس پر عملدرآمد کرنے والے تینوں ہی ادارے بظاہر سنجیدہ نظر آتے ہیں، لیکن سورج غروب ہونے کے ساتھ ہی ان اداروں کی موجودگی کا احساس ختم ہوجاتا ہے۔

سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ صرف گزشتہ دو برسوں میں 5,000 کے قریب شہری ہلاک ہوچکے ہیں۔

کراچی میں تشدد کی حالیہ لہر کے بعد وزیر اعظم نواز شریف نے بدھ کو کراچی میں ہی وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کیا ہے۔

کراچی سے ریاض سہیل کی رپورٹ