اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’امریکی مداخلت سے القاعدہ کی مدد ہوگی‘

عرب ليگ نے اقوام متحدہ اور عالمی برادری پر زور ديا ہے کہ وہ شام کے خلاف سخت اقدامات کرے۔

عرب لیگ نے شام پرالزام عائد کیا ہے کہ وہ گزشتہ ماہ دمشق میں ہونے والے کيمیائی ہتھیار کے حملے کی ذمہ دار ہے۔

شامی حکومت کا کہنا ہے کہ ان کے ملک میں کسی قسم کی امریکی فوجی مداخلت القاعدہ اور اس کے حلیفوں کی مدد کرنے کے مترادف ہوگی۔ تفصیلات کے ساتھ خدیجہ عارف