اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کراچی میں امن کی بحالی رینجرز کے حوالے

پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے کراچی میں امن کی بحالی کی ذمہ داری پیرا ملٹری فورس رینجرز کے حوالے کردی ہے۔انہوں نے پولیس پر بے اعتمادی کا اظہار کیا ہے۔

انسانی حقوق کی تنظیمیں کہتی ہیں کہ ماضی میں بھی پولیس کو نظر انداز کرکے رینجرز کو کلیدی کردار دینے کے مثبت نتائج نہیں نکلے تھے۔

کراچی سے ریاض سہیل کی رپورٹ