اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

خیبر پختون خوا: نصابی کتب میں تبدیلیاں

پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا میں تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی مخلوط حکومت نے عوامی نیشنل پارٹی کے سابق دور میں نصابی کتب سے اسلام اور جہاد سے متعلق نکالی گئی قرآنی آیات کو دوبارہ شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

حکومت کے اس فیصلے پر بعض حلقے تنقید بھی کر رہے ہیں، اس کی وجوہات کیا ہیں؟

پشاور سے رفعت اللہ اورکزئی کی رپورٹ