اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بدھ 4 ستمبر کا سیربین، حصۂ دوم

جنوبی افریقہ میں سونے کي کانوں ميں کام کرنے والے ہزاروں مزدور تنخواہوں ميں اضافے کے ليے ہڑتال پر ہيں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ ان کي تنخواہوں ميں چھ فيصد اضافہ کيا جائے۔

بی بی سی کے نامہ نگار ول راس نے جوہینسبرگ کے قریب ايک علاقے ڈریفونٹین میں ایسے کان کنوں سے ملاقات کی جن کا گزر بسر مشکل سے ہوتا ہے۔