اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بدھ 4 ستمبر کا سیربین، حصۂ سوم

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی مخلوط حکومت نے نصابي کتُب ميں کچھ تبديلياں کرنے کا فيصلہ کيا ہے۔

کہا جا رہا ہے کہ سابق حکومت نے کتابوں سے اسلام اور جہاد سے متعلق جو قرآنی آیات نکال ديں تھيں انہيں واپس نصاب ميں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گيا ہے ليکن چند حلقوں ميں اس بات پر کافي تنقيد کي جا رہي ہے۔

پشاور سے رفعت اللہ اورکزئی کی رپورٹ