اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان میں رہائش کا مسئلہ

حکومتِ پاکستان نے آشیانہ کے نام سے ایک سستی ہاؤسنگ سکیم متعارف کرائی تھی اور اب نئی حکومت نے پورے ملک میں اس سکیم کو شروع کرنے کے لیے بجٹ میں رقم مختص کر دی ہے اس کے باوجود ملک کے نصف شہری آبادی غیر قانونی کچی آبادیوں میں اور کرائے کے مکانوں میں کیوں زندگی گزار رہی ہے؟

کیا حکومت کی منصوبہ سازی سے رہائش کا مسئلہ حل ہو پائے گا؟ دیکھیے صبا اعتزاز کی اس رپورٹ میں۔