اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’میرا شہر‘ کیپ ٹاؤن

سمندر کے پانی اور سرسبز پہاڑوں سے گھرے ہوئے شہر کيپ ٹاؤن ميں نسلی تفريق کی پاليسی نے ايک عرصے يہاں لوگوں کو منقسم رکھا ليکن آج ہر رنگ ونسل سے تعلق رکھنے والے لوگ يہاں رہتے ہيں اور اس شہر کی خوبصورتی کو چار چاند لگا ديتے ہيں۔

آج ہمارے ہفتہ وار سلسلے ’ميرا شہر‘ میں بی بی سی کے نامہ نگار مو ايلی آپ کو کيپ ٹاؤن کی سیر کرا رہے ہيں۔