اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پیر 9 ستمبر کا سیربین، حصۂ اول

تحريکِ طالبان پاکستان نے کل جماعتی کانفرنس ميں مزاکرات کے فيصلے کا خیر مقدم کيا ہے ليکن کہا ہے کہ حکومت سے مذاکرات کرنے کا فیصلہ اُن کی شوریٰ کرے گی۔ وزیر اعظم نواز شریف کی سربراہی میں ہونے والی اس کانفرنس میں ملک کی سیاسی قیادت کے ساتھ فوجی قیادت نے بھی شرکت کی۔

تحريکِ طالبان پاکستان نے کل جماعتی کانفرنس ميں مذاکرات کے فيصلے کا خیر مقدم کيا ہے ليکن کہا ہے کہ حکومت سے مذاکرات کرنے کا فیصلہ اُن کی شوریٰ کرے گی۔ وزیر اعظم نواز شریف کی سربراہی میں ہونے والی اس کانفرنس میں ملک کی سیاسی قیادت کے ساتھ فوجی قیادت نے بھی شرکت کی۔

پاکستان ميں دہشت گردي کے خاتمے کے ليے اِس سے پہلے بھي کئي کانفرنسيں ہو چکي ہيں۔آج کی کانفرنس ماضی سے کس طرح مختلف ہے، اسی کا جائزہ ليا ہے اسلام آباد سے ارم عباسی نے

اسي موضوع پر مزيد بات کرنے کے ليے اسلام آباد ميں موجود تھے بي بي سي پشتو سروس کے نامہ نگار طاہر خان۔