اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پیر 9 ستمبر کا سیربین ، حصۂ چہارم

ہر پیر کو سیربین میں شامل ہوتا ہے بِزنس سيگمينٹ۔

شام میں امریکہ اور اس کے حامیوں کے ممکنہ حملے کے خدشے کی وجہ سے شام نے خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ تین فیصد اضافے کے ساتھ خام تیل کی قیمتیں دو سالوں میں سب سے بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ خدیجہ عارف کی رپور

دبئی کی امیر حکومت نے اپنے شہریوں میں وزن کم کرنے کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے ایک منفرد طریقہ نکالا ہے۔ ان کو ہر کلو گرام کم کرنے پر سونا دیا جائے گا۔ ایک ایسے علاقے/ جہاں ہر پانچ افراد میں سے ایک فرد ذیابیطس کا شکار ہے اور لوگوں میں موٹاپا بھی ایک بڑھتا مسئلہ ہے، کیا اس اقدام سے/ شہر کی وزن کم کرنے میں مدد کرنے والی کمپنیاں بھی منافع کمائیں گی۔ بی بی سی کے جوناتھن فری وِن کی رپورٹ۔