اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کراچی آپریشن : اتفاقِ رائے میں تبدیلی

کراچی میں امن کے قیام کے لیے جاری ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران ایک ہفتے میں رینجرز نے 38 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے، ایم کیو ایم اور عوامی نیشنل پارٹی کا کہنا ہے کہ ان کے کارکنوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

آپریشن پر تمام سیاسی جماعتوں نے اتفاق کیا تھا لیکن اب بعض کی رائے میں تبدیلی آرہی ہے کراچی سے ریاض سہیل کی رپورٹ